تازہ ترین

Post Top Ad

ہمارے بارے میں


کسووال بلاگ، پاکستان کی اردونیوزویب سائٹ ہے ۔کسووال بلاگ اردوکے قیام کا مقصد اپنے قارئین کو ہر طرح کی روزمرہ کی خبریں فراہم کرنے کے علاوہ ، دلچسپ تحریریں ،تفریح اور معلومات فراہم کرنا ہے ۔
خصوصاً ڈسٹرکٹ ساہیوال اور کسووال  کے بارےمعلومات اور خبروں ،  کسووال اورساہیوال کے حالات حاضرہ کو نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر اجا گر کرنا ہے۔
کسووال بلاگ پر روزانہ کی بنیاد پر خبریں، معلومات ،آرٹیکل شائع کیئے جاتے ہیں۔
کسووال بلاگ پر شائع ہونے والی تحریروں کا مقصد کسی کے دل کو ٹھیس پہنچانا ہر گز نہیں۔

روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل اور ان حل کے لئےپیش کی جانے والی تحریریں ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے دیئے گئے مفید مشوروں کے تحت نیک نیتی کے ساتھ شائع کی جاتی ہیں،۔تاہم ان میں موجود نسخہ جات (جڑی بوٹیاں ، ادویات ) کے کسی بھی سائیڈ ایفکٹ یا غلط اثرات سے کسووال بلاگ ہر گز ذمہ دار نہ ہو گی۔
کسووال بلاگ پر دو افراد پر مشتمل محنتی ٹیم دن رات کام کرتی ہے۔
تمام نیوز اورتحریروں کوکسووال بلاگ ویب سائیٹ کی ذاتی رائے ہر گز نہ سمجھا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو