تازہ ترین

Post Top Ad

جمعہ، 13 مارچ، 2020

کرونا ٹیسٹ سینٹرز

اگر آپ کو وائرس کی علامات یعنی کھانسی، ذکام، نزلہ،  بخار، سانس میں دشواری یا جسم درد ھو تو



کرونا ٹیسٹ سینٹرز : اگر آپ کو وائرس کی علامات یعنی کھانسی، ذکام، نزلہ،  بخار، سانس میں دشواری یا جسم درد ھو تو:
 پمز ہوسپٹل اسلام آباد(03345476759) 
بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی(03005226950) 
سروسز ہوسپٹل لاہور (03334262959) 
نشتر ہوسپٹل ملتان (03336119093) 
علامہ اقبال ہوسپٹل سیالکوٹ 
الائیڈ ٹیچنگ ہوسپٹل فیصل آباد (03336728968) 
شیخ زید ہوسپٹل رحیم یار خان (03006700882) 
سول ہوسپٹل کراچی یا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر(JPMC) 
فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہوسپٹل کوئٹہ(03009381854) 
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور  (KTH) 
لیڈی ریڈنگ ہوسپٹل پشاور(03339315665) 
باچہ خان میڈیکل کمپلیکس صوابی (03339228854) 
سول ہوسپٹل ہنزہ (03555550546) 
DHQ ہوسپٹل گلگت (03469691473)
عباس انسٹیٹیوٹ عباس اف میڈیکل سائنس (03365551043)
DHQ ہوسپٹل میرپور (03427111444) 
SKBZ ہوسپٹل میرپور (03462236128)
سے رابتہ کریں۔

وزارت صحت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو