تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 8 مارچ، 2020

تبدیلی آئی نہیں آگئی ہے


کراچی(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کا کارنامہ

اتحاد ٹاؤن حلقہ پی ایس 116 سے تحریک انصاف کی نشست پہ جیتنے والے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کے اقدامات کو سرخ سلام

ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ مانگنے والے اپنے یتیم ملازم یاسین کو
بے بنیاد مقدمے میں فٹ کروا دیا

ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کی جانب سے تھانہ اتحاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے

ملک شہزاد اعوان بیٹے یاسین کو ہر ماہ ہزار ہزار روپے دیکر رلا رلا کر تنخواہ دیا کرتا تھا-بیوہ والدہ یاسین

میرے شوہر سے کچھ عرصہ پہلے ڈکیتی مزاحمت پہ ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے زندگی چھین لی-بیوہ والدہ یاسین

بیٹے یاسین کے سوا میرے کوئی سہارہ نہیں, آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ویسٹ مجھ بیوہ پہ رحم کریں-والدہ یاسین

تنخواہ نہ ملنے پہ بیٹے یاسین نے کام چھوڑا تو ملک شہزاد اعوان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں-والدہ رو پڑی

آڈیو کال ریکارڈنگ بھی سنی جا سکتی ہے ملک شہزاد صاحب کا کیسے بات کر راہے ہیں

اس ایف آئی آر کی شفاف تحقیقات کی جا ہے

ملک شہزاد اعوان کے دباؤ میں آکر ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن نے جھوٹی ایف آئی آر درج کی ہے-والدہ یاسین

یاسین پہ جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے علاقہ مکینوں کی نمائندہ سے گفتگو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو