تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 29 فروری، 2020

سعودی عرب الریاض میں تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی اجلاس



ریاض ( کسووال نیوز ) سعودی عرب الریاض میں تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام خصوصی اجلاس زیر سرپرستی پیر سید سخاوت علی شاہ ؛ علامہ نورالحسن شاہ ہاشمی ، اور میاں عمران سلیم چشتی منعقد کیا گیا اجلاس کا باقاعدہ آغاز

آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کیا گیا اجلاس میں پاکستان سے آئے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے اہم رہنما ضلعی امیر دیر لوئر علامہ مولانا ابراھیم صدیقی نے خصوصی شرکت کی جبکہ خیبر پختونخواہ اجلاس کی میزبانی حافظ عبد الوہاب۔سجاد رضوی نے کی

 اس کے علاوہ محمد مدثر رضوی،محسن شہزاد،حافظ حمزہ عباسی صاحب نے شرکت کی خصوصی خطاب علامہ عتیق الرحمن مولانا حافظ گلفام اویسی نے کیا معزز مہمان علامہ ابراھیم صدیقی نے سعودی عرب میں تحریک لبیک پاکستان کے کام کو سراہا اور اس بات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 

عہد وفا۔ ڈرامے میں علماء کرام کی توہین ہی صرف نہ سمجھا جائے بلکہ پاکستان کے عسکری اداروں کے خلاف عوام کے دلوں میں نفرتوں کے بیج بوئے جا رہے ہیں جو مستقبل میں گمبیر صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے
اجلاس کے آخر میں پاکستان اور سعودی عرب کی سالمیت کے لیے حصوصی دعا کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو