تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 1 مارچ، 2020

کرونا وائرس کا ڈٹ کے مقابلہ کرے گے طلحہ بیگ۔



سماجی رہنما طلحہ بیگ نے گلشن اقبال میں ملینیم مال کے اطراف کی مارکٹ میں مفت سرجیکل ماسک بانٹے۔
کراچی(کسووال نیوز) هلپر ویلفئر ٹرسٹ کے زیر اهتمام عام لوگوں میں سرجیکل ماسک تقسیم کیا گیا 

اور اس موقع پر چیئر مین هلپر ویلفئر ٹرسٹ طلحہ بیگ نے لوگوں تک اپنا پیغام پہنچایا لوگوں کو کرونا وائرس سے بچانے کی آغاہی دی اور ساتھ میں حکومت وقت کی توجو اس سنگین معاملے کی طرف متوجہ کروائ طلحہ بیگ کا مزید کہنا تھا کے مستقبل میں بھی اس طرح کا آغاہی مہم کرتے رہے ہیں 

اور بزنس کمیونیٹی سے درخواست کی اس کام میں ہمارا ساتھ دیں۔اس موقع پے ایویعیٹرز گروپ کے سی ای او رضوان اسلم خان ،ہومین رائٹز کمیشن کے چیئر مین اشفاق شیخ بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو