تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 8 مارچ، 2020

میچ جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کی دھلائی کرنے والے جیمز وینس نےکیا کہا




راولپنڈی کسووال نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میںدھواں دار بلے بازی کرنے والے جیمز وینس نے کہا ہے کہ ہدف اتنا آسان نہیں تھا لیکن باؤلرز کی کارکردگی کے بعد میری بیٹنگ بھی اچھی رہی اور ہم نے میچ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق بارش سے متاثرہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جیمز وینس نے کہا کہ باؤلرز نے عمدہ کارکردگی دکھا کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو کم ہدف پر روکا جس کے بعد میں بھی اچھی بیٹنگ کرنے
میں کامیاب ہوا۔انہوں نے اس موقع پر گراؤنڈ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اصل کریڈٹ انہیں جاتا ہے جنہوں نے سخت محنت سے آج کے میچ کو یقینی بنایا۔ میں گزشتہ میچز میں اتنی اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا تھا اور چاہتا تھا کہ ٹیم کی جیت میں کردار ادا کروں اور آج ایسا ہونے پر بہت خوش ہوں، امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں بھی ایسا ہی ہو گا

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میںدھواں دار بلے بازی کرنے والے جیمز وینس نے کہا ہے کہ ہدف اتنا آسان نہیں تھا لیکن باؤلرز کی کارکردگی کے بعد میری بیٹنگ بھی اچھی رہی اور ہم نے میچ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق بارش سے متاثرہ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جیمز وینس نے کہا کہ باؤلرز نے عمدہ کارکردگی دکھا کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو کم ہدف پر روکا جس کے بعد میں بھی اچھی بیٹنگ کرنے
میں کامیاب ہوا۔انہوں نے اس موقع پر گراؤنڈ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اصل کریڈٹ انہیں جاتا ہے جنہوں نے سخت محنت سے آج کے میچ کو یقینی بنایا۔ میں گزشتہ میچز میں اتنی اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکا تھا اور چاہتا تھا کہ ٹیم کی جیت میں کردار ادا کروں اور آج ایسا ہونے پر بہت خوش ہوں، امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں بھی ایسا ہی ہو گا۔

کسووال نیوز نیٹ ورک  کسووال کا سب سے بڑا ان لائن اردو بلا گ ہے۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، تجزے اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ کسووال نیوز نیٹ ورک عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ آپ جہاں کہیں پہ بھی ہوں باخبر رہنا آپ کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے مختلف پلیٹ فارمز جیسے انٹرنیٹ، موبائیل، ای میل اور ٹیلی وژن جیسے ذریعوں سے خبریں قارئین و ناظرین تک پہنچائے جاتے ہیں۔ تمام خبریں اور دیگر مواد نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کی جاتی ہیں، کسی بھی خبراور دیگر مواد کی ذمہ داری متعلقہ ادارے یا فرد پر عائد ہوگی۔ کسووال نیوز نیٹ ورک ایسے کسی مواد کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو