تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 8 مارچ، 2020

بین ڈنک کی دھواں دار بیٹنگ، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو ہرا دیا



بین ڈنک نے کراچی کنگرز کے بالروں کرذبح کرکے رکھ دیا، چھکے مار مار کے لاہور قلندرز کو بآسانی میچ جتوادیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 187رنز بنائے۔ کنگز کی جانب سے ایلکس ہیلز نے 80رنزبنائے۔ لاہور قلندرز کو شروع ہی سے نقصان اٹھانا پڑا جب آئوٹ آف فارم اوپنر فخرزمان بغیر کوئی رن بنائے محمدعامر کی ایک زبردست ان سوئنگ پر بولڈ ہوگئے۔ محمد حفیظ بھی صرف 16رنز بناکر نوجوان

بائولر عمرخان کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے جس کے بعد کپتان سہیل اختر کاساتھ دینے کےلئے بین ڈنک میدان میں آئے۔ اور پہلی ہی گیند پر چھکا رسید کیا۔ اس کے بعد ڈنک نے پیچھے مڑ کرنہیں دیکھا۔ اور ایک ایک اوور میں کئی کئی چھکے رسید کیے۔انھوںنے صرف 40گیندوں پر 12 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 99 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی اننگز کھیلی۔ جبکہ سہیل اختر بھی ناٹ آئوٹ  68رنز بنا نے میں کامیاب رہے۔

کسووال نیوز نیٹ ورک  کسووال کا سب سے بڑا ان لائن اردو بلا گ ہے۔ اس میں روزانہ کی بنیاد پر خبریں، تجزے اور مضامین شائع ہوتے ہیں۔ کسووال نیوز نیٹ ورک عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ آپ جہاں کہیں پہ بھی ہوں باخبر رہنا آپ کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے مختلف پلیٹ فارمز جیسے انٹرنیٹ، موبائیل، ای میل اور ٹیلی وژن جیسے ذریعوں سے خبریں قارئین و ناظرین تک پہنچائے جاتے ہیں۔ تمام خبریں اور دیگر مواد نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کی جاتی ہیں، کسی بھی خبراور دیگر مواد کی ذمہ داری متعلقہ ادارے یا فرد پر عائد ہوگی۔ کسووال نیوز نیٹ ورک ایسے کسی مواد کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

مینیو